"مہک چہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م clean up, added orphan tag using AWB
سطر 1:
{{Orphan|date=مارچ 2020}}
{{Infobox person
 
{{خانہ معلومات شخصیت
| image = Mahek chahal super fight league event.jpg
| name = مہک چہل
سطر 13 ⟵ 15:
'''مہک چہل''' ایک ناروین نژاد بھارتی [[بالی وڈ]]  اداکا رہیں۔ جو [[ناروے]] کے صوبہ گروروڈالین کے شہر روٹویٹ میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ لیکن [[بالی وڈ]] فلم میں کیرئیر حاصل کرنے کے لیے ممبئی منتقل ہوگئیں۔
 
مہک چہل اب تک بہت سی  [[ہندی زبان|ہندی]], [[تیلگو زبان|تیلگو]], [[بنگلہ|بنگالی]], [[پنجابی (ضد ابہام)|پنجابی]] اور نارسک ([[ناروے]]) وغیرہ زبانوں میں بنی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ڈارما سیریلز میں بھی کام کیا ہے۔ یہ سب سے پہلے سی آئی ڈی (سیریل) نامی سیریل میں نظر آئیں جس میں یہ  [[فلم وانٹڈ (2009)|وانٹیڈ]] فلم کی تشہیر کے لیے آئیں تھی۔ اس کے بعد یہ  [[بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)|بگ باس]] کے  بگ باس (سیزن 5) میں بھی گئیں اور پھر   بگ باس (سیزن 8) میں ایک مدمقابل کے طور پر داخل ہوئیں۔ 
 
== فلمیں ==
سطر 133 ⟵ 135:
|-
|2011
|''[[بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)|بگ باس]] 5''
|خود
|ہندی
سطر 148 ⟵ 150:
|-
| 2014
| ''[[بگ باس (ہندی ٹی وی سیریز)|بگ باس]] 8''
| خود
| ہندی