"سنن ابن ماجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
'''سنن ابن ماجہ'''، [[حدیث نبوی]] کی اہم کتابوں میں سے اور [[صحاح ستہ|کتب ستہ]] میں سے چھٹی کتاب ہے، اس کے مولف [[ابن ماجہ|ابن ماجہ ابو عبد اللہ محمد بن یزید قزوینی]] ہیں، ماجہ ان کے والد یزید کا نام تھا۔ یہ کتاب ان کی سب سے اہم اور بڑی کتاب ہے اسی کتاب سے وہ مشہور و معروف ہیں۔ اس میں انھوں نے احادیث کو کتاب اور ابواب کے اعتبار سے مرتب کیا ہے، احادیث کی کتابوں میں اس کتاب کے مقام میں علما کا اختلاف ہے چونکہ اس کتاب میں [[صحیح (اصطلاح حدیث)|صحیح]]، [[حسن (اصطلاح حدیث)|حسن]]، [[ضعیف (اصطلاح حدیث)|ضعیف]] بلکہ [[منکر (اصطلاح حدیث)|منکر]] اور [[موضوع (اصطلاح حدیث)|موضوع]] روایات بھی شامل ہیں لیکن بہت کم ہیں، موضوع احادیث دیگر احادیث کی بنسبت کم ہیں۔ اس کتاب میں 4000 سے زائد احادیث ہیں، صاحب کتاب ابن ماجہ کی وفات 273ھ میں ہوئی۔<ref>{{cite web
'''سنن ابن ماجہ''' سلسلۂ [[حدیث]] کی کتب [[صحاح ستہ]] میں چھٹے درجے پر منسوب ایک کتاب ہے جس کو [[ابن ماجہ]] نے مرتب کیا ہے۔
| url = http://shamela.ws/index.php/book/1000
| title = وفيات الأعيان • الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة
| website = shamela.ws
| language = ar
| access-date = 2017-12-02
| archive-url = https://web.archive.org/web/20181006121855/http://shamela.ws:80/index.php/book/1000 | archive-date = 6 اکتوبر 2018 }}</ref>
 
== تعارف ==