"ایوان زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سیاست
معمولی ترمیم
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:National assembly of pakistan.jpg|300px|تصغیر|تصویر میں پاکستان کا ایوانِ زیریں [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہلاتا ہے۔ ]]
'''ایوانِ زیریں ''' اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں [[دو ایوانیت|دو ایوانوں]] میں سے ایک ہے۔ ہر ملک جس میں ایوان زیریں موجود ہو اس ایوان زیریں کا اپنا خاص نام ہوتا ہے جیسے پاکستان کی ایوان زیریں کو [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہتے ہیں،آسٹریلیا میں ایوان زیریں کو ہاوس آف ریپرزینٹیٹو (House of representative) کہتے ہیں،افغانستان میں اسے [[ولسی جرگہ]] کہتے ہیں اسی طرح ہر ملک کے ایوان زیریں کا اپنا ایک نام ہوتا ہے۔