"عبد اللہ بن رواحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''عبد اللہ بن رواحہ''' انصاری [[بیعت عقبہ ثانیہ]] میں شامل ہونے والے مدینہ کے صحابی اور مدینہ کے [[بارہ نقیب|بارہ نقیبوں]] میں سے ایک [[نقیب]] ہیں<br/>
آپ [[دور جاہلیت]] میں اہل [[عرب]] کے چوٹی کے شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ [[اسلام]] قبول کرنے کے بعد آپ کی [[شاعری]] [[دین]] [[اسلام]] کے لیے وقف ہو گئی۔ آپ [[انصار]] میں سے تھے۔ آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے متعدد مرتبہ اپنی عدم موجودگی میں آپ کو اہل [[مدینہ]] کا حاکم مقرر فرمایا۔ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو آپ کے [[شعر]] بہت پسند تھے اور آپ کئی مرتبہ ان اشعار کو گنگنایا کرتے تھے۔<br/>
سیدنا عبد اللہ دعوت دین میں بہت سرگرم تھے۔ انصار کے بہت سے لوگ آپ کی دعوتی سرگرمیوں کے نتیجے میں ایمان لائے جن میں سیدنا [[ابو دردا]] جیسے جلیل القدر لوگ بھی شامل ہیں۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے عبد اللہ کے دعوتی اجتماعات کو ایسے اجتماعات قرار دیا جن پر فرشتے بھی فخر کرتے ہیں۔ <br/>