"ابو جہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:عصر نبوی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم''' [[مکہ|مکے]] کا ایک [[قریش]]ی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ آبائی مذہب پر سختی سے قائم رہنے کی وجہ سے ابوجہل کے لقب سے مشہور ہوا۔ [[اسلام]] اور [[محمد {{درود}}بن عبد اللہ|نبی اکرم]] {{درود}} کا دشمن تھا۔ مکے میں آنحضرت اور [[صحابی|صحابہ]] نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ [[غزوۂغزوہ بدر|بدر]] کی لڑائی میں قتل ہوا۔
 
== حوالہ جات ==