"8 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تقویم|نومبر}}
{{پانچ دن|یدن=6|یماہ=11}}
== واقعات ==
* [[1602ء]] – [[کتب خانہ بوڈلین]]، [[جامعہ اوکسفرڈ]] عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
* [[2016ء]] – [[ڈونلڈ ٹرمپ]] پینتالیسواں [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا]] منحت ہوا۔
* [[2016ء]] – [[وزیراعظم بھارت]] [[نریندر مودی]] نے [[بھارت میں 500 اور 1000 کے نوٹوں کا اسقاط زر|500 اور 1000 کے نوٹوں]] کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔
 
1947 چترال اور دبر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے <ref name=uc/>
1954 گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
1956 پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا <ref name=uc/>
1964 صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا <ref name=uc/>
1971 پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد <ref name=uc/>
1988 جارج بش امریکی صدر منتخب ہو گئے <ref name=uc/>
2002 اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے <ref name=uc/>
 
 
 
== ولادت ==