"30 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[2003ء]] - [[بیلجیم]] نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانونی قرار دیا
* [[2005ء]] - [[1958ء]] کے بعد [[عراق]] میں [[پارلیمانی نظام|پارلیمانی انتخابات]] کا انعقاد <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/25202798/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1989ء]] - [[افغانستان]] کے شہر [[کابل]] میں امریکی [[سفارتخانہ]] بند کر دیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1972ء]] -[[پاکستان]] کی [[دولت مشترکہ کھیل|کامن ویلتھ گیمز]] سے علیحدگی <ref name="uc"/>
* [[1954ء]] - [[بیلجیم]] نے [[سوویت یونین]] کے ساتھ تجارتی معاہدہ ختم کیا <ref name="uc"/>
* [[1933ء]] - [[ہٹلر|ایڈولف ہٹلر]] نے [[جرمنی]] کے [[چانسلر]] کا حلف اٹھایا <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] - بیلجیم نے باضابطہ طور پر ہم جنس شادی کو قانوی قرار دیا <ref name="uc"/>
* [[1933ء]] - ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کے چانسلر کا حلف اٹھایا <ref name="uc"/>
* [[1922ء]] - ورلڈ لاء ڈے،پہلی بار منایا گیا<ref name="uc"/>
 
== ولادت ==