"حسن مطلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''حسنِ مطلع''' اگر کسی غزل میں دو مطلعے ہوں، تو دوسرے کو حسنِ مطلع کہتے ہیں۔ مثلاً ذیل کے اشعار ملاحظہ ہوں: * کسی صورت نمودِ سوزِ پنہانی نہیں جاتی * بجھا جاتا ہے دل، چہرے کی تابانی نہیں جاتی * نہیں جاتی کہاں تک فکرِ انسانی نہیں جاتی *...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:42، 3 جولائی 2021ء

حسنِ مطلع اگر کسی غزل میں دو مطلعے ہوں، تو دوسرے کو حسنِ مطلع کہتے ہیں۔ مثلاً ذیل کے اشعار ملاحظہ ہوں:

  • کسی صورت نمودِ سوزِ پنہانی نہیں جاتی
  • بجھا جاتا ہے دل، چہرے کی تابانی نہیں جاتی
  • نہیں جاتی کہاں تک فکرِ انسانی نہیں جاتی
  • مگر اپنی حقیقت آپ پہچانی نہیں جاتی

حوالہ جات