"راست رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از دوبرقیرہ > ڈائیوڈ (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Current_rectification_diagram.png|تصغیر|250px|راست رو کی اقسام]]
'''راست رو''' (direct current) دراصل [[برقی بار]] کا یک سمتی بہاؤ ہے۔ یہ رو [[برقیچہ|برقیچات]]، [[thermocouples]]، [[شمسی خلیہ|شمسی خلیات]] اور [[آلابرق]] طرح کے مبدلہ قسم کے برقی آلات سے پیدا ہوتی ہے۔ راست رو کسی [[موصل (ضد ابہام)مُوَصِّل|موصل]] میں بہہ سکتی ہے، تاہم [[نیم موصل|نیم موصلات]]، [[غیر موصل (برق)|غیر موصل]] کے ساتھ ساتھ [[فراغ]]؛ جیسے [[electron beam|برقیہ یا آئونی ستون]]، سے بھی گزر سکتی ہے۔ اِس رَو اور [[متبادل رو|مُناوِب رَو]] میں فرق ہے جو یکسمتی نہیں ہے۔
[[فائل:Direct current symbol.svg|تصغیر|200px|راست رَو کی علامت]]