"13 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
 
* [[2007ء]] {{پرچم|صومالیہ}} میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد [[روس]]، [[جاپان]]، جزیرہ مارکس، [[جزیرہ ویک]]،[[جزیرہ مڈوے]]، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے <ref name="uc"/>
* [[1978ء]] ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا <ref name="uc"/>
* [[1958ء]] تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی <ref name="uc"/>
* [[1953ء]] مارشل ٹیٹو {{پرچم|یو گو سلاویہ}} کے صدر بنے <ref name="uc"/>
* [[1943ء]] طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی <ref name="uc"/>
* [[1938ء]] چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا <ref name="uc"/>
* [[1932ء]] {{پرچم|پاکستان}}سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی <ref name="uc"/>
* [[1915ء]] {{پرچم|اٹلی}} کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک <ref name="uc"/>
* [[1610ء]] گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا <ref name="uc"/>
 
سطر 21:
 
== وفات ==
* [[1955ء]] {{پرچم|پاکستان}} ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
<references/>