"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''ریاست بھوپال''' (Bhopal State) اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی۔ جبکہ 1818ء سے 1947...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:28، 6 اگست 2013ء

ریاست بھوپال (Bhopal State) اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی۔ جبکہ 1818ء سے 1947ء تک برطانوی ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی، اور 1947ء سے 1949ء تک ایک آزاد ریاست کے طور پر قائم رہی۔ اسکا پہلا دارالحکومت اسلام نگر تھا جو کہ بعد میں بھوپال منتقل کر دیا گیا۔