محمد ایوب کھوڑو صوبہ سندھ کے سابق تین مرتبہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 16 اگست 1947ء سے 28 اپریل 1948ء جبکہ دوسری دفعہ 25 مئی 1951ء سے 29 دسمبر 1951ء تک سنبھالا اور 9 نومبر 1954ء سے 13 اکتوبر 1955ء تک سنبھالا۔

محمد ایوب کھوڑو
وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
1947 – 1948, 1951, 1954–1955
Defence Minister of Pakistan
مدت منصب
1958 – 1958
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14 اگست 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 اکتوبر 1980ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حمیدہ کھوڑو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1753963 — بنام: Mohammad Ayub Khuhro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017