کانڈولیزا  رایس (/ˌkɒndəˈlzə rs/; پیدائش 14 نومبر، 1954) ایک امریکی سیاسی سائنسدان اور سفارت کار خاتون۔ بطور چھیاسٹھویں ریاستی سیکرٹری،  ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خدمت کر چکی ہے۔ صدر جارج ڈبلیو بش، کی انتظامیہ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی دوسری شخص تھی۔ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی سیاہ فام امریکی عورت   اور دوسری خاتون وزیر خارجہ (بعد میڈلین البرائٹ)۔ صدر بش کی اولین مدت اقتدار میں کانڈولیزا قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے کام کرنے والی امریکی پہلی عورت بن گئی، اس سے پہلے وہ سیاسیات کے پروفیسر کی حیثیت سے  سٹینفورڈ یونیورسٹی، میں 1993 سے 1999 ملازم رہی۔ کانڈولیزا نے قومی سلامتی کونسل میں بطور مشیر برائے سوویت یونین اور مشرقی یورپ امور صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کو تحلیل سوویت یونین اور جرمن ملاپ خدمات فراہم کیں۔

کانڈولیزا رایس
(انگریزی میں: Condoleezza Rice ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 نومبر 1954ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برمنگھم، الاباما [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
مشیر قومی سلامتی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2001  – 26 جنوری 2005 
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (66  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جنوری 2005  – 20 جنوری 2009 
کولن پاول  
 
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ڈینور [7]
یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم [7]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنفہ ،  ماہر سیاسیات [9]،  سفارت کار ،  آپ بیتی نگار ،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ [9]،  پیانو نواز ،  اکیڈمک [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10][11]،  روسی [12]،  فرانسیسی [12]،  ہسپانوی [12]،  لاطینی زبان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاسیات [9][13]،  سیاست [13]،  سفارت کاری [13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ سٹنفورڈ [9]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (2010)[14]
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/123871913  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6md037x — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Condoleezza-Rice — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. بنام: Condoleezza Rice — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30104 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rice-condoleezza — بنام: Condoleezza Rice
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023244 — بنام: Condoleezza Rice — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیجISBN 978-1-85743-325-8
  8. عنوان : Notable Black American Women
  9. ^ ا ب پ https://profiles.stanford.edu/condoleezza-rice — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2020
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006997 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/30712931
  12. https://www.loc.gov/flicc/publications/Exemplars/StateDepartment/State%20Dept-CRICE.pdf
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006997 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  14. Member Profile – Horatio Alger Association — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2018