خاقان عباسی
خاقان عباسی ایک پاکستانی عسکری شخصیت اور سابقہ وفاقی وزیر تھے جو 1988ء تک محمد ضیاء الحق کی کابینہ میں شامل رہے۔[1][2] موجودہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سیاست دان سعدیہ عباسی ان ہی کے بیٹا اور بیٹی ہیں۔[3]
خاقان عباسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | 10 اپریل 1988 اوجھڑی کیمپ |
وجہ وفات | میزائل دھماکا |
شہریت | ![]() |
اولاد | شاہد خاقان عباسی، سعدیہ عباسی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فضائی فوجی افسر، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
شاخ | پاک فضائیہ |
درستی - ترمیم ![]() |
خاقان عباسی پاکستان فضائیہ میں ائیر کموڈور تھے۔[4]
حوالہ جات ترميم
- ↑ Wasim، Amir (11 اپریل 2008). "20 years on, Ojhri Camp truth remains locked up". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
- ↑ Newspaper، From the (17 جون 2013). "MNA, MPA from Murree land key ministries". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
- ↑
- ↑ Abbasi، Abid Fazil (30 جولائی 2017). "Murree residents welcome Abbasi's nomination as PM". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017.