شاہد خاقان عباسی

پاکستان میں سیاستدان

شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ عباسی پاکستان میں 2013ء تا 2017ء تک وزیر پٹرولیم رہے۔ جب کہ اس سے پہلے گیلانی وزارت میں 2008ء میں وزیر تجارت رہے۔ یکم اگست 2017ء[2] سے لے کر 31 مئی 2018ء تک آپ پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ عباسی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے ہے۔[3] عباسی 1988ء یمں اپنے والد کی وفات کے بعد سیاست میں داخل ہوئے اور پہلے ہی انتخابات میں قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ تب سے اب تک عباسی 6 بار رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ 1997ء تا 1999ء نواز شریف کی وزارت میں پی آئی اے کے چیئرمین رہے، 2003ء کے انتخابات میں شکست کے بعد عباسی نے ائیر بلو کی بنیاد رکھی۔

شاہد خاقان عباسی
(انگریزی میں: Shahid Khaqan Abbasi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔50  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 جون 2013  – 28 جولا‎ئی 2017 
عاصم حسین  
 
وزیر اعظم پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اگست 2017  – 31 مئی 2018 
نواز شریف  
ناصر الملک  
معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1958ء (66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ثمینہ خاقان عباسی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خاقان عباسی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جارج واشنگٹن
جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس
حبیب پبلک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم برقی ہندسیات ،برقی ہندسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم ای ،بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  انجینئر ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

شاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958ء[4][5] کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام خاقان عباسی ہے،۔[6][7][8][9] بعض ذرائع کے مطابق ان کی ولات مری میں ہوئی جو ان کا خاندانی سکونتی شہر ہے۔[5][10][11][12]

عباسی نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی، بعد میں مری میں قائم، لارنس کالج، مری میں داخلہ لیا،[6][8][13] 1978ء میں جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں الیکٹریکل انجینئرنگ[14][15] میں بیچلر کی سند حاصل کی[4] اور الیکٹریکل انجینئر کے طور پر اپنے کام کا آغاز کیا۔[8][15] اس کے بعد 1985ء میں جامعہ جارج واشنگٹن میں ایم اے کے لیے داخلہ لیا،[4][6][8][16][17] جہاں سے الیکٹریکل انجینئرکی سند حاصل کی۔[15]

خاندان و ذاتی زندگی

ترمیم

عباسی شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بچے ہیں۔[15]

مزيد دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shahid-khaqan-abbasi — بنام: Shahid Khaqan Abbasi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. "نوازشریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھائیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی"۔ ایکسپریس نیوز۔ اگست 21, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 
  3. "شاہد خاقان عباسی کون ہیں ؟"۔ سماء نیوز۔ جولائی 29, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 
  4. ^ ا ب پ "Who are Shehbaz Sharif and Khaqan Abbasi, PLM-N's replacements for Nawaz Sharif as Pakistan PM"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017 
  5. ^ ا ب Abid Fazil Abbasi (30 جولائی 2017)۔ "Murree residents welcome Abbasi's nomination as PM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017 
  6. ^ ا ب پ "PML-N, allies likely to take PM slot with huge support"۔ Pakistan Today۔ 31 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017 
  7. "Profile of Shahid Khaqan Abbasi: Pakistan's interim prime minister"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 30 جولائی 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017 
  8. ^ ا ب پ ت "Profile of PML-N nominee Shahid Khaqan Abbasi"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 30 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017 
  9. "'شاہد خاقان عباسی 'کی زندگی ایک نظر میں"۔ جیو نیوز۔ July 29, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 
  10. "Murree People welcome Shahid Khaqan Abbasi nomination as interim Premier – The Frontier Post"۔ The Frontier Post۔ 30 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017 
  11. "It's party time for Murree residents as PM nominated from their constituency – PakObserver"۔ PakObserver۔ 31 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017 
  12. "Lawrence College's 150 years celebrated"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2017 
  13. "All you need to know about the next interim PM–Shahid Khaqan Abbasi | SAMAA TV"۔ Samaa TV۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  14. ^ ا ب پ ت staff editor۔ "Honourable Mr. Shahid Khaqan Abbasi, MNA"۔ Pakistan Institute of Legislative Development and Transparency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2014 
  15. "Profiles: Shahbaz Sharif and Shahid Khaqan Abbasi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 جولائی 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
سرکاری عہدہ
ماقبل 
فاروق عمر
کرسی نشین پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1997—1999
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی وسائل
2013—2017
مابعد 
عمل جاری
ماقبل  وزیر اعظم پاکستان
2017—مئی 2018ء
مابعد