خمین ایران کے وسط صوبہ مرکزی کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر قم سے 160 کلومیٹر اور ایرانی دار الحکومت تہران سے 350 کلومیٹر دور ہے، 2005 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 76000 نفوس تھی۔


خمين
شہر
ملک ایران
صوبہمرکزی
شہرستانخمین
بخشCentral
آبادی (2006)
 • کل64,031
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+03:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+04:30)

اس شہر میں 1902ء میں روح اللہ موسوی پیدا ہوئے جو بعد میں آیت اللہ العظمی روح اللہ خمینی کے نام سے مشہور ہوئے اور انقلابِ ایران کے بانی کہلائے۔ اس شہر میں واقع آیت اللہ خمینی کی جائے پیدائش سیاحوں کے دوروں کا مرکز ہے۔