خواتین ایشیا کپ 2004ء
2004ء ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ایشیا کپ ایشیائی کرکٹ کونسل ویمنز ون ڈی انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن ہے۔[1] ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 2 ٹیمیں بھارت اور سری لنکا تھیں۔ یہ 17 اپریل سے 29 اپریل 2004ء کے درمیان سری لنکا میں منعقد ہوا۔ یہ میچ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ اور کینڈی کرکٹ کلب میں کھیلے گئے۔ بھارت نے افتتاحی ایڈیشن سری لنکا کے خلاف 5-0 سے جیتا۔ [2]
دستے
ترمیممیچ کا خلاصہ
ترمیم- Sri Lanka won the toss and elected to field.
- India won the toss and elected to bat.
- Sri Lanka won the toss and elected to bat.
- Kodupulle Indrani (Sri Lanka) made her ODI debut.
- Sri Lanka won the toss and elected to bat.
- Chamari Polgampola (Sri Lanka) made her ODI debut.
- Sri Lanka won the toss and elected to field.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Women's Asia cup cricket from May two"۔ sundaytimes.lk۔ 27 اپریل 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-20
- ↑ "Women's Asia Cup, 2004 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-20