خواتین کرکٹ عالمی کپ 2025ء
2025 آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ویمنز کرکٹ عالمی کپ کا 13 واں ایڈیشن ہوگا۔ جس کی میزبانی بھارت میں کی جانی ہے۔ [1] یہ چوتھا موقع ہوگا جب بھارت 1978ء 1997ء اور 2013ء کے ایڈیشن کے بعد ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ یہ آخری بار ہوگا کہ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ہوں گی۔ [2] آسٹریلیا دفاعی چیمپئن ہے جس نے اس سے قبل 2022ء میں اپنا 7 واں ٹائٹل جیتا تھا۔
تاریخ | ستمبر 2025 – اکتوبر 2025 |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | بھارت |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 31 |
اہلیت
ترمیماہلیت کے ذرائع | تاریخ | مقام | برتھ | اہل |
---|---|---|---|---|
میزبان قوم | 1 | بھارت | ||
آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ 2022-2025ء | 1 جون2022 – 2025 | مختلف | 5 | آسٹریلیا |
انگلینڈ | ||||
جنوبی افریقا | ||||
TBD | ||||
TBD | ||||
خواتین کرکٹ عالمی کپ 2025ء | 2025 | TBD | 2 | TBD |
TBD | ||||
مجموعہ | 8 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hosts for ICC Women's global events until 2027 announced"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2023
- ↑ "ICC announces expansion of the women's game"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2023