خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1978ء ایک خواتین کا بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو بھارت میں 1 تا 13 جنوری 1978ء کو منعقد ہوا۔ بھارت نے خواتین عالمی کپ کی پہلی بار میزبانی کی، یہ خواتین کرکٹ عالمی کپ کا دوسرا مرحلہ تھا، پہلی بار خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء میں، انگلینڈ میں منعقد ہوا تھا۔
تاریخ | 1 – 13 جنوری 1978 |
---|---|
منتظم | آغی ڈبلیو سی سی |
کرکٹ طرز | خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | ![]() |
رنر اپ | ![]() |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 6 |
کثیر رنز | ![]() |
کثیر وکٹیں | ![]() |
پہلے یہ طے کیا گيا تھا کہ اس کی میزبانی جنوبی افریقا کرے گا، لیکن ملک میں کھیلنے کے بائکاٹ کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو سکا۔ تو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (ڈبلیو سی آئی اے) پھر ایک کامیاب بولی لگائی اور بنیادی منتظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، مع انٹرنیشنل وومن کرکٹ کونسل (آئی ڈبلی وسی سی) کے جس نے صرف محدود نگرانی فراہم کرنا تھی۔[1] بھارت جو پہلا بار عالمی کپ میں شرکت کر رہی تھی، اصل میں پانچ دیگر ٹیموں کو مدعو کیا گیا تھا – جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز شامل تھیں۔ ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز، جنھوں نے پہلے دونوں حصہ نہیں لیا تھا، مالی مسائل کی وجہ سے دستبرداری پر مجبور ہو گئے تھے۔[2][3] یوں صرف 4 ٹیموں نے حصہ لیا (ج وخواتین کرکٹ عالمی کپ میں ٹیموں کی اب تک کی سب سے کم شرکت ہے) یہ راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ تھا جس میں پر ٹی منے 3 میچ پہلے مرحلے میں کھیلے، آسٹریلیا ٹیم اپنے فتح کو برقرار نہ رکھ سکی، بھارت نے عالمی کپ خواتین پہلی بار جیت لیا۔[4][5]
میدانترميم
- ایڈن گارڈنز، کولکاتا – ایک میچ
- کینان اسٹیڈیم، جمشید پور – ایک میچ
- لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن – دو میچ
- معین الحق اسٹیڈیم، پٹنہ – دو میچ
شماریاتترميم
زیادہ رنترميم
اس جدول میں پانچ سب سے زیادہ رن بنانے والے شامل ہیں، یہ درجہ بندی حاصل رن اور رنز کی اوسط کے مطابق ہے۔
کھلاڑی | ٹیم | رن | اننگ | اوسط | ہائی ایس | 100s | 50s |
---|---|---|---|---|---|---|---|
مارگریٹ جیننگز | آسٹریلیا | 127 | 3 | 63.50 | 57* | 0 | 1 |
Barbara Bevege | نیوزی لینڈ | 126 | 3 | 63.00 | 67* | 0 | 2 |
Lynne Thomas | انگلستان | 109 | 3 | 54.50 | 47 | 0 | 0 |
شیرون ٹریڈریا | آسٹریلیا | 87 | 2 | 43.50 | 56 | 0 | 1 |
Wendy Hills | آسٹریلیا | 66 | 3 | 22.00 | 64 | 0 | 1 |
Source: کرکٹ آرکیو
سب سے زیادہ وکٹیںترميم
اس جدول میں پانچ ووکٹیں یا اس سے زیادہ لینے والے شامل ہیں، یہ درجہ بندی حاصل کردہ ووکٹوں اور بولنگ کی اوسط کے مطابق ہے۔
کھلاڑی | ٹیم | اوور | ووکٹ | اوطس | ایس آر | اکانومی | بی بی آئی |
---|---|---|---|---|---|---|---|
Sharyn Hill | آسٹریلیا | 30.0 | 7 | 7.57 | 25.71 | 1.76 | 3/16 |
شیرون ٹریڈریا | آسٹریلیا | 25.0 | 6 | 7.00 | 25.00 | 1.68 | 4/25 |
Pat Carrick | نیوزی لینڈ | 29.0 | 6 | 17.66 | 29.00 | 3.65 | 3/43 |
Glynis Hullah | انگلستان | 21.1 | 5 | 6.80 | 25.40 | 1.60 | 2/2 |
Peta Verco | آسٹریلیا | 23.0 | 5 | 7.40 | 27.60 | 1.60 | 3/9 |
Source: CricketArchive[مردہ ربط]
حوالہ جاتترميم
- ↑ Velija، Philippa (2015). Women's Cricket and Global Processes: The Emergence and Development of Women's Cricket as a Global Game. Palgrave Macmillan. صفحہ 99. ISBN 978-1-137-32353-8.
- ↑ Abhishek Mukherjee (15 جنوری 2014)۔ "Australia Women lift 1978 World Cup — the tournament which was almost called off" – CricketCountry. Retrieved 30 اگست 2015.
- ↑ "Quick, quick Snow". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019.
- ↑ Women's World Cup 1977/78 (ordered by runs) – CricketArchive. Retrieved 30 اگست 2015.
- ↑ Women's World Cup 1977/78 (ordered by wickets) – CricketArchive. Retrieved 30 اگست 2015.