خوست (انگریزی: Khost پشتو:خوست) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو پاکستان سے متصل ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ صوبہ خوست ماضی میں صوبہ پکتیا کا حصہ تھا اور پہلا علاقہ تھا جسے سویت قبضے سے چھڑایا گیا تھا۔

صوبہ خوست
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت خوست   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°24′N 69°54′E / 33.4°N 69.9°E / 33.4; 69.9   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 4151.5 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1286 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 647730 (تخمینہ ) (2021)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پشتو ،  دری فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AF-KHO  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1444362  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

خوست کے لوگ طالبان کے خلاف سخت تعصب رکھتے ہیں اور ہر سال ملا عمر کی سالگرہ پر ملا عمر کی سالگرہ مناتے ہیں۔

خوست کے لوگوں نے ایرانیوں کے خلاف بہت سے احتجاجی مظاہرے کیے کیونکہ ایرانی لوگ، افغانیوں سے بہت نفرت کرتے ہیں اور ایرانی افغانیوں کو انسان نہیں سمجھتے۔ ایرانیوں کے لیے افغانیوں کو گدھے سے کم تر سمجھا جاتا ہے۔

حالات

ترمیم

20 نومبر 2009ء کو ایک بم دھماکے میں تین عام شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا خوست شہر کے باہر ایک گاڑی میں نصب تھا۔ جرائم کے تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کے مطابق یہ حملہ طالبان نے کیا تھا۔
24 نومبر 2009ء افغان وزارت داخلہ کے مطابق 6 افراد جن میں 5 بچے شامل تھے اور ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔

سیاست

ترمیم

صوبہ خوست کے حالیہ گورنر حمید اللہ قلندر زئی ہیں۔

طرز معاشرت اور جغرافیہ

ترمیم

پشتون اکثریتی قبائل پر مشتمل صوبہ خوست کی آبادی تقریباً 638849 افراد ہے جس کی سرحدیں پاکستان سے متصل ہیں۔



اضلاع

ترمیم
 
خوست کے اضلاع (ضلع شمال اس میں شامل نہیں ہے).
صوبہ خوست کے اضلاع
ضل صدر مقام آبادی[2] رقبہ[3] تبصرہ
باک 27,675
گربوز 30,751
جاجی میدان 23,197
خوست (متون) 160,214
مندوزئی 61,682
موسیٰ خیل 41,998
نادر شاہ کوٹ 37,193
قلندر 11,406
سباری 89,779
شمال 13,523 2005ء میں پکتیا سے جدا ہوا
سپیرہ 26,685
تانی 67,096
تیرے زئی

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ صوبہ خوست في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. افغانستان کی جغرافیائی معلومات

بیرونی روابط

ترمیم

خوست کا قبائلی نقشہ nps.edu پر