پکتیا افغانستان کے 34 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ ملک کے مشرقی علاقوں میں واقع ہے۔ صوبائی دار الحکومت گردیز ہے۔ 90 فیصد آبادی پشتون اور 10 فیصد تاجک النسل ہے۔ اکثریت بنگش اور تنولی/تنیوال قبائیل کی ہے

صوبہ پکتیا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت گردیز   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°36′N 69°30′E / 33.6°N 69.5°E / 33.6; 69.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 6432.0 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 2409 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 4992000 (2009)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پشتو ،  دری فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AF-PIA  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1131257  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
افغانستان کا نقشہ، صوبہ پکتیا سرخ رنگ میں واقع ہے۔

جغرافیہ

ترمیم

جغرافیائی طور پر ایک اہم اور تاریخی صوبہ ہے۔ اس کی سرحدیں پاکستان اور صوبہ خوست سے ملتی ہے۔

  1.    "صفحہ صوبہ پکتیا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2024ء 
  2. http://www.cso.gov.af/demography/population.html