خوشبو (شعری مجموعہ)

پروین شاکر کی لکھی ہوئی شعری مجموعہ

خوشبو پاکستانی شاعرہ اور کالم نگار پروین شاکر کی لکھی ہوئی شعری مجموعہ ہے، جو 1976ء میں شائع ہوا تھا۔[1][2]

خوشبو
مصنف
پروین شاکر
ملکبھارت
زباناردو
موضوعشاعری
صنفشاعری، غزل، نظم
ناشرتنویر پریس، لکھنؤ
تاریخ اشاعت
1980ء
صفحات177
ریختہ ای بکسخوشبو

شاعری

ترمیم

پروین کی دیگر کتابوں کی طرح یہ کتاب بھی شاعری کو دو قسموں، غزل اور آزاد نظم پر مستعمل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Parveen Shakir: Biography"۔ 2013-09-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-25
  2. "Parveen Shakir in the eyes of Fatema Hassan"۔ The Express Tribune۔ 23 مئی 2014۔ 2017-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-21