ہوشیار قادین
ہوشیار قادین ( عثمانی ترکی زبان: ہوشیار قادین؛ وفات: ت 1859) ایک عثمانی خاتون تھیں۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمود دوم کی پانچویں بیوی تھیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: خوشیار قادین) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1796ء | |||
وفات | سنہ 1849ء (52–53 سال) مکہ |
|||
مدفن | مکہ | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
شریک حیات | محمود ثانی | |||
اولاد | مہرماہ | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
مناصب | ||||
والدہ سلطان | ||||
آغاز منصب 1810 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | |||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمہوشیار قادین بیخان سلطان کی لے پالک بیٹی اور سلطان مصطفٰی ثالث کی حقیقی صاحبزادی تھی۔ [1]
شادی
ترمیم1810ھ میں بیخان سلطان نے محمود کو ایک شاندار ضیافت دی۔ دعوت کے دوران، اس نے ہوشیار خانم کا ہاتھ بیخان خانم سے مانگا ۔ بیخان نے اس کی پیشکش پر رضامندی ظاہر کی اور کچھ دنوں کے بعد شاہی حرم میں ایک شاندار تقریب میں دونوں کا نکاح ہو گیا۔ [2]
انھیں ملکۂ رابع کا خطاب دیا گیا۔ دو سال بعد، 29 جون 1812 کو، اس نے اپنی پہلی بیٹی، مہرِماہ سلطان کو جنم دیا۔ [3] دو سال بعد ایک اور بیٹی، شاہ سلطان، 14 اکتوبر 1814 کو پیدا ہوئیں، جو [4] اپریل 1817 کو دو سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ [5]
وفات
ترمیم1859ء میں، ہوشیار حج کے لیے مکہ گئی، جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔ [4] [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Sakaoğlu 2008.
- ↑ Hanim 1872.
- ↑ Mehmet Aslan (1999)۔ Türk edebiyatında manzum surnâmeler: Osmanlı saray düğünleri ve şenlikleri۔ Atatürk Kültür Merkezi Başkanlığı۔ صفحہ: 66۔ ISBN 978-9-751-61187-1
- ^ ا ب Uluçay 2011.
- ↑ Publications de la Société d'histoire turque: VII. sér۔ Türk Tarih Kurumu Basımevı۔ 1980۔ صفحہ: 132