دادوآنہ
دادوآنہ (انگریزی: Daduaana) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خانیوال |
تحصیل | تحصیل کبیروالہ |
اوکاڑہ کے نواحی علاقے بہادر نگر فارم سے ملحقہ موضع ہے، اس کا نام دادوانہ قوم سے منسوب ہے جس نے یہ علاقہ آباد کیا،
دادوانہ کی سیاست
ترمیممہر انصر دادوآنہ جو حاجی غلام رضا دادوآنہ کا حقیقی بھانجا بھی ہے مہر غلام آدم دادوآنہ کی شخصیت اور غریب پرستی کا سارا جہاں معترف ہے, ان کے جانشین حاجی غلام رضا ایک صلح جو اور علاقہ کی نامور شخصیت ہیں, صرف دادوآنہ ہی میں نہیں بلکہ اردگرد کے مضافات میں بھی ان کا طوطی بولتا ہے ان کا تعلق مکمل طور پر ہراج گروپ سے ہے
مہر انصر علی دادوآنہ کی نیک نامی, غریب پروری اور عوام دوستی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مہر انصر علی کو مہر محمود دادوآنہ گروپ کی رفاقت ان کی طاقت کو مضبوط کرتی ہے اور مہر محمود علی دادوآنہ کا بطور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عبدالحکیم انتخاب دادوآنہ کی سیاست میں اس دھڑے کا بہترین عروج ہے [[مہر امیر حیدر دادوآنہ] تیزی سے طلوع ہوکر غروب ہونے والا وہ سورج تھا جو ہمیشہ یاد رہے گا, امیر حیدر کے بعد ان کے جانشین انتہائی تعلیم یافتہ انجینئر غلام صفدر دادوآنہ ہیں جو مستقبل میں دادوآنہ کے سلطان کی جنگ میں شامل ہونے کے لیے پرعزم ہیں,[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01
- ↑ https://www.starnewshdonline.com/?p=22411
|
|