عبد الحکیم (شہر)

عبدالحکیم کینٹ۔(ضلع خانیوال)
(عبدالحکیم سے رجوع مکرر)

عبد الحکیم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کا ایک قصباتی شہر ہے جس۔ کا نام صوفی اور ولی‌اللہ سلطان عبد الحکیمؒ کی نسبت سے پڑا ہے۔.[2] یہ تلمبہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ملتان ڈویژن میں واقع ہے۔.[3] شہر عبد الحکیم ابتدا ء میں ایک سہو خاندان کی نیک اور پارسا عورت کی ملکیت تھا جنھوں نے اولاد نرینہ نہ ہونے کے باعث حضرت سلطان عبد الحکیم سے دعا کی درخواست کی،آپ کی دعا سے اس خاتون کو اﷲ تعالیٰ نے نرینہ اولاد سے سرفراز فرمایا۔اس صالحہ پاک دامن خاتون نے یہ علاقہ حضرت سلطان عبد الحکیم کو نذرانہ یا ہبہ کر دیا بعد میں یہ علاقہ حضرت,سلطان عبدالحکیم کے نام سے موسوم ہوا۔

عبد الحکیم (شہر)
عبد الحکیم
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ تحصیل کبیروالہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°33′00″N 72°07′00″E / 30.55000°N 72.11667°E / 30.55000; 72.11667
بلندی 126 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 51494 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
58180  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 06524  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1185042  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

ذاتیں

ترمیم
  • میانہ (1۔ حضرت سلطان عبد الحکیمؒ کی اولاد سے 2۔ حضرت مائی صفورہ کی اولاد سے )
  • شاہ (حضرت عبد القادر جیلانی کی اولاد سے )
  • ہراج، تھراج، سرگانہ، دادوآنہ وغیرہ (قوم سیال کی مختلف گوتیں)
  • بھٹی، لوہار، کمھار، موچی،گنپال اور شیخ وغیرہ (مقامی ذاتیں)
  • رانگڑ، راجپوت، رانا، ارائیں وغیرہ (تقسیمِ ہند کے وقت وارد ہونے والے مسلم مہاجرین کی ذاتیں)

زبانیں

ترمیم
  1. پنجابی(راوی پنجابی)
  2. اردو

== آبادی ۔۔ 300،000

مذہب

ترمیم

99 % مسلمان آباد ہیں جو زیادہ تر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مسالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر مسیحی برادری پائی جاتی ہے۔

تعلیم

ترمیم

عبد الحکیم میں مندرجہ ذیل اہم تعلیمی ادارے ہیں۔

  • گورنمنٹ ہائی اسکول عبد الحکیم
 
گورنمنٹ ہائی اسکول عبد الحکیم
  • گورنمنٹ ڈگری کالج عبد الحکیم (لڑکوں کے لیے)
  • گورنمنٹ گرلز کالج عبد الحکیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

عبد احکیم کو اب موٹر وے کے ذریعے سی پیک کے ساتھ ملایا جا رہا ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Abdul_Hakeem,_Pakistan

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ عبد الحکیم (شہر) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2. Location of Abdul Hakim - Falling Rain Genomics
  3. Abdul Hakeem, Pakistan - Wikipedia

http://govthighschoolabdulhakim.blogspot.com