دارا دوم
دارا دوم(انگریزی: Darius II) (دور حکومت: 424 تا 404 ق م)،اردشیر اول کا بیٹا تھاجو ایک کنیز کے بطن سے پیدا ہوا۔ اپنی بہن پریاستیس سے شادی کی تمام عمر ملکہ اور خواجہ سراؤں کے زیر اثر رہا۔ اس کے عہد میں ایران میں بکثرت بغاوتیں ہوئیں اور سلطنت کا زوال شروع ہوا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 475 ق مء فارس |
|||
وفات | سنہ 404 ق مء [1] بابل |
|||
مدفن | نقش رستم | |||
شہریت | ہخامنشی سلطنت | |||
زوجہ | پروشات [2] | |||
اولاد | اردشیر دؤم [3][4] | |||
والد | اردشیراول [1] | |||
بہن/بھائی | پروشات [2] |
|||
خاندان | ہخامنشی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران ، شاہ | |||
درستی - ترمیم |