ہولون جھیل (Hulun Lake) (آسان چینی: 呼伦湖; روایتی چینی: 呼倫湖; پینین: Hūlún Hú; (منگولی: hölön nuur)‏, لفظی معنی پاؤں جھیل) یا دالائی جھیل (Dalai Lake) ((منگولی: Dalai nuur)‏, لفظی معنی سمندر جھیل) چین کے علاقہ اندرونی منگولیا میں ایک جھیل ہے۔ یہ چین کی پانچ بڑی میٹھے پانی کی جھیلوں میں سے ایک ہے جس کا رقبہ تقریبا 2،339 مربع کلومیٹر ہے۔

ہولون جھیل
Hulun Lake
ہولون جھیل
محل وقوعاندرونی منگولیا
جغرافیائی متناسق48°58′23″N 117°26′08″E / 48.97306°N 117.43556°E / 48.97306; 117.43556متناسقات: 48°58′23″N 117°26′08″E / 48.97306°N 117.43556°E / 48.97306; 117.43556
بنیادی اضافہدریائے خیرلین, Orshuun Gol
بنیادی کمیMutnaya Protoka (temporal, Ergune tributary)
Catchment area33,469 km²[1]
نکاسی طاس ممالکچین، منگولیا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی90 km [2]
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی27 km [2]
رقبہ سطح2,339 km²
اوسط گہرائی5.7 m[1]
سطح بلندی539 m

حوالہ جات ترمیم