دریائے دجلہ
(دجلہ سے رجوع مکرر)
دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔
دریائے دجلہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق سوریہ ترکیہ [1] |
متناسقات | 38°30′12″N 39°30′21″E / 38.5032°N 39.5058°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 96998 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر دریائے دجلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے دجلہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ دریائے دجلہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء