درود المعلیٰ سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی پہلی کڑی جس کا نام درود المعلیٰ رکھا گیا۔

درود المعلی
سرورق
مصنفسید عبد الودود شاہ
ملکپاکستان
زبانعربی،اردو
صنفدرود و سلام
ناشردی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور

مصنف ترمیم

یہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے اولین کتاب ہے۔

تفصیل ترمیم

اصل کتاب عربی میں جس میں تقریبا اس میں دنیا میں موجود اکثر درود شریف جمع کرکے ایک جلد میں چھاپ دیے گئے ہیں[1]

دیگر تصنیفات ترمیم

حوالہ جات ترمیم