دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار
دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی پہلی کڑی جس کا نام دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار رکھا گیا۔
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
مصنف
ترمیمیہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے 50 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔
تفصیل
ترمیممارچ 2019 میں مدینہ منورہ میں پھر بشارت ہوئی اور اس بشارت کے نتیجے میں ایک تیسری کڑی جس کا نام دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار کے نام سے لکھ کر طبع کرایا گیا ہے جس میں میں 2000 اسمائے محمدیہ 2000خصوصیات نبی اور 2000 اصحاب کرام کے نام موجود ہیں اس طرح 196000 درود شریف مرتب ہوئے [1]
دیگر تصنیفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار،دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور