مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات
مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی تیسری کڑی جس کا نام مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات رکھا گیا۔
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
مصنف
ترمیمیہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے 26 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔
تفصیل
ترمیمتیرہ جلدوں کے مجموعہ صلاۃ الرسول کے بعد اشارہ یہ ہوا کہ ایسا درود پاک کا مجموعہ تیار کیا جائے جس میں پہلے اسماءالحسنی ہوں اس کے بعد اسمائے محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم ہوں اس کے بعد کوئی مسنون درود ہو اور اس کے بعد معجزات کا ذکر ہو تو اللہ تعالی کی غیبی امداد اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غیبی توجہ سے 37 14محمدیہ مبارکہ37 14معجزات کی کتابوں تک رسائی دی اسی اشارہ کے مطابق تقریبا چھبیس ضخیم جلدوں میں درود شریف لکھا گیا[1]== دیگر تصنیفات ==