قرآنی درود سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی پانچویں کڑی جس کا نام قرآنی درود رکھا گیا۔

قرآنی درود
سرورق
مصنفسید عبد الودود شاہ
ملکپاکستان
زبانعربی،اردو
صنفدرود و سلام
ناشردی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور

مصنف

ترمیم

یہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے32 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔

تفصیل

ترمیم

درود و سلام کی کتاب جس کا نام قرآنی درود کے نام سے موسوم ہے اس میں درود و سلام اور استغفار کو قرآنی آیات کے ساتھ ایک لڑی میں پرو دیا گیا جس سے قرآن خوانی استغفار اور درود شریف پڑھنے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے اور شاید یہ پہلی کتاب ہے کہ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ بہت کثرت سے درود و سلام اور استغفار کو ملا کر مدون کیا گیا ہے یہ 32 حصوں پر مشتمل ہے [1]

دیگر تصنیفات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. دلائل البرکات وشوارق الانوار فی ذکر الصلاۃ النبی المختار،دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور