مجموعہ صلاۃ الرسول
مجموعہ صلاۃ الرسول سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی دوسری کڑی جس کا نام مجموعہ صلاۃ الرسول رکھا گیا۔
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
مصنف
ترمیمیہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے13 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے۔
تفصیل
ترمیمدرود المعلی کے بعد نبی کریم ﷺ کی بشارت سے سے مزید درود پاک لکھنے کا حکم اور اجازت فرمائی گئی اور اس میں ایسے درود پاک شامل کیے گئے جو بذریعہ الہام عطا کیے گئے ہیں تاریخ اسلام میں شاید پہلی مرتبہ ہے کہ وہ الفاظ اس میں شامل ہیں جو پہلے کبھی کسی کتاب میں بطور درود پاک میں شامل نہیں کیے گئے تاریخی اسلامی کی ایک الگ اور انوکھی کتاب ہے یہ بھی عجیب بات ہے کہ ایک لاکھ بیاسی ہزار دو سو تریسٹھ(182263)درود پاک کو چند دنوں(تقریباً 3 ماہ) میں نہ صرف لکھا گیا بلکہ طباعت کے مراحل سے بھی گذر گیا یہ تیرا جلدوں پر مشتمل کتاب ہے قرآن پاک احادیث مبارکہ اور مختلف کتب کے علاوہ درود شریف کے فضائل کی مختلف کتابوں اور رسائل سے انھوں نے یہ تمام چیزیں اکٹھی کیں اور نقل کر دیں اکثر قلمی نسخے ان کے پاس موجود ہیں اور کچھ طبع شدہ کتابوں سے بھی لیے گئے پہلا اڈیشن نومبر 2015ء میں شائع ہوا[1]