درود اکمل
درود اکمل سلسلہ مجموعہ الصلوات علی سید الموجودات بعدد الاسماء والمعجزات کی ایک کڑی جس کا نام درود اکمل رکھا گیا۔
مصنف | سید عبد الودود شاہ |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | عربی،اردو |
صنف | درود و سلام |
ناشر | دی پرنٹنگ پوائنٹ لاہور |
صفحات | 580 |
مصنف
ترمیمیہ سید عبد الودود شاہ کی درود و سلام کی کتابوں میں سے نئی کتاب ہے۔
تفصیل
ترمیماصل کتاب عربی میں جس میں 780 تعلیمات 2000 اسماء مبارکہ 2000 معجزات و صفات اور2000 اسماء صحابہ پر مشتمل درود شریف جمع کرکے ایک جلد میں چھاپ دیے گئے ہیں