دفاعی انسٹیٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی

دفاعی انسٹی ٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی (انگریزی: Defence Institute of Advanced Technology) یہ بھارت میں دفاع سے متعلق ہندسیات و ٹیکنالوجی کی معروف ڈیمڈ یونیورسٹی ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ کا انتظام تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی، وزارت دفاع، حکومت ہند کے تحت آتا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ پونے، مہاراشٹر میں کھڑک واسلہ بند کے قریب ’گِری نگر‘ علاقے میں واقع ہے۔

دفاعی انسٹی ٹیوٹ برائے جدید ٹیکنالوجی
سابقہ نام
Institute of Armament Studies (1952-1967)
Institute of Armament Technology (1967-2006)
قسمDeemed University
قیام1952
چانسلر(Honorary) نرملا سیتارمن، وزیر دفاع (بھارت)
وائس چانسلرDr. Hina A Gokhale
مقامپونے، ، India
ویب سائٹwww.diat.ac.in