دلائی لاما نہم
نویں دلائی لاما 1805ء میں کھیام کے ایک چھوٹے سے گاؤں وان چوکھر میں پیدا ہوئے۔ انھیں آٹھویں دلائی لامہ کے بعد 1807ء میں دلائی لامہ کے طور پر نامزد کیا گیا۔ 1810ء میں انھیں پوٹلہ پیلس لایا گیا اور ان کی تاج پوشی کی گئی۔ انہیں لاؤنگ ٹوک گستاؤ کانام دیا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ زیادہ عرصہ زندہ نہ رہے اور نو عمری ہی میں وفات پاگئے۔ وفات کے وقت ان کی عمر صرف 19سال تھی۔
دلائی لاما نہم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 دسمبر 1805ء | ||||||
وفات | 26 مارچ 1815ء (10 سال)[1] لہاسا ، پوٹالا محل |
||||||
وجہ وفات | نمونیا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
مناصب | |||||||
دلائی لاما | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Histoire des dalaï-lamas