دلی ہاٹ دہلی کا ایک بازار اور فوڈ پلازا ہے۔ اس میں داخلہ مفت نہیں ہے۔ یہ دہلی ٹورزم اینڈ ٹرانسپورٹیشن ڈولپمینٹ کارپوریشن کی زیر نگرانی چالتا ہے۔ یہ ایک مستقل بازار ہے جو ہفتہ واری ولیج ہاٹ سے مختلف ہے۔ دلی ہاٹ جنوبی دہلی کے تجارتی علاقہ میں آئی این اے مارکیٹ کے بالمقابل واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 6 ایکڑ ہے۔ اکثر دکانیں مستقل ہیں جو روز کھلتی ہیں مگر کچھ تاجر 15 دن کے لیے آتے ہیں۔[1] یہاں گلاب اور صندل کی لکڑیوں کے بنی مصنوعات ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ اونٹ کی کھال سے بنی جوتیاں، نفیس کپڑے اور پردے، جواہرات، مالائیں، پیتل کے برتن اور ریشم و اون کے کپڑے دستیاب ہیں۔ یہاں قیمتی اشیا بھی برائے فراکت ہیں جو تنظیموں کے ذریعے مہیا کیے جاتے ہیں۔ اس بازار میں دکان لگانے لے لیے درخوواست دینی پڑتی ہے۔ دکان کے لیے جگہ کا انتخابت بلھحاظ ریاست ہوتا ہے۔[2] کل 62 دوکانیں ایسی ہیں جہاں ہر 15 دن بعد دوسرا دکان دار آجاتا ہے۔ اسی طرح یہ نظام چلتا رہتا ہے۔[3]

دلی ہاٹ میں مٹی کے برتن
دلی ہاٹ کا نیچر بازار
دلی ہاٹ کی نقاشی

تاریخ

ترمیم

دلی ہاٹ کو مشترکہ طور پر دہلی ٹورزم، حکومت دہلی اور وزارت ٹکسٹائل، حکومت ہند نے مارچ 1994ء میں قائم کیا۔ 2003ء میں یہ اس بازار میں وہیل چیئر بحی میہار کردی گئی اور پیشاب گھر اور پاخانے بھی بنائے گئے۔[3].[4][5][6]

دہلی کا دوسرا دلی ہاٹ، پیتم پورہ کو پیتم پورہ ٹی وی ٹاور کے نزدی حکومت دہلی نے آباد کیا۔ اس کا کل رقبہ 7.2 ہیکٹر ہے اور اس کا اففتاح اپریل 2008ء میں ہوا۔[7][8] جنک پوری in اگست 2013.[9] ایسا ہی ایک دلی ہاٹ جنک پوری میں اگست 2013ء میں قائم کیا گیا۔[10][11]

پہنچنے کا راستہ

ترمیم

آئی این اے مارکیٹ کا دلی ہاٹ آئی این اے میٹر اسٹیشن سے نزدیک ہے۔ [12] پیتم پورہ کا دلی ہاٹ نیتا جی سبھاش چندر بوس میٹرو اسٹیشن کے نزدیک ہے۔ یہ رنگ روڈ پر ایمس کے نزدیک واقع ہے۔

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dilli Haat"۔ Delhi Guide۔ 24 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Dilli Haat Operation and Management Rules– 2006"۔ 29 نومبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. ^ ا ب Dilli Haat آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ delhitourism.nic.in (Error: unknown archive URL) Delhi Tourism۔
  4. Society for Accessible Travel & Hospitality۔ "The first barrier free tourist spot in New Delhi, India"۔ 27 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Barrier-free Dilli Haat fails to provide a wheel chair"۔ دی ہندو۔ 2004-08-29۔ 27 ستمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2019 
  6. "Module 4:Design Considerations" (PDF)۔ Rehabilitation Council of India۔ 27 ستمبر 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ  (page 36 shows a photograph of a wheelchair ramp at Dilli Haat)
  7. "Dilli Haat now in Pitampura"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 1 نومبر 2003 
  8. "CM inaugurates Pitampura Haat"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 14 اپریل 2008۔ 30 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. "Delhi's third Dilli Haat planned in west Delhi"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2012 
  10. India to host its first ever Comic Con آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ibnlive.in.com (Error: unknown archive URL) سی این این نیوز 18، 13 جنوری 2011.
  11. "Shilpostav 2011 begins Today"۔ Ministry of Social Justice & Empowerment, Govt. of India۔ 17 ستمبر 2011 
  12. "INA likely to be one of the busiest metro stations"۔ دی ہندو۔ 26 جولائی 2010