دل ہے کہ مانتا نہیں
دل ہے کہ مانتا نہیں 1991 میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی مزاحیہ رومانٹک ڈراما فلم ہے۔ اس کے پروڈیوسر گلشن کمار تھے جبکہ ہدایت کاری مہیش بھٹ کی تھی اس میں ان کی بیٹی پوجا بھٹ نے اہم کردار ادا کیا۔ سب سے اہم کردارعامر خان کا تھا۔ جبکہ معاون کرداروں میں انوپم کھیر، سمیر چترے اور تیکو تلسانیہ شامل تھے۔
دل ہے کہ مانتا نہیں Dil Hai Ke Manta Nahin दिल है कि मानता नहीं | |
---|---|
Cover of Dil Hai Ke Manta Nahin | |
ہدایت کار | مہیش بھٹ |
پروڈیوسر | Gulshan Kumar |
تحریر | Robin Bhatt Sharad Joshi |
ستارے | عامر خان پوجا بھٹ انوپم کھیر Tiku Talsania |
موسیقی | ندیم شراون |
سنیماگرافی | Pravin Bhatt |
ایڈیٹر | Sanjay Sankla |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Spark Worldwide (US), (DVD) |
تاریخ نمائش | 12 July 1991 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
یہ 1934 میں بنائی گئی ہالی وڈ فلم It Happened One Night کا بالی وڈ روپ تھا[1] جس اس سے قبل چوری چوری کے نام سے بھی بنایا گیا تھا۔ اس میں ایک امیر زادی کا ذکر ہے جو اپنے گھر کو ایک فلمی ستارے سے شادی کے لیے چھوڑ دیتی ہے اس لڑکی کی پھر ایک صحافی مدد کرتا ہے لیکن بعد میں یہ صحافی کو چاہنے لگتی ہے۔
یہ ایک کامیاب فلم تھی نیز اس دور میں پوجا بھٹ کے لیے بالی وڈ میں کامیاب آغاز فراہم کر گئی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Gautaman Bhaskaran (22 August 2003)۔ "Aping Hollywood"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2012
- ↑ Aamir Khan | Koimoi