دومالا ریلوے اسٹیشن
دومالا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔
دومالا ریلوے اسٹیشن Domala Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | وزیر آباد-نارووال برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | DMLA | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)