وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
وزیر آباد - نارووال ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر نارووال جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔
وزیر آباد-نارووال برانچ لائن | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
ٹرمینل | وزیرآباد جنکشن [نارووال جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اسٹیشن | 11 |
آپریشن | |
افتتاح | 22 جولائی 1915ء |
مالک | پاکستان ریلوے |
آپریٹر | پاکستان ریلوے |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 91 کلومیٹر (57 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current) |
اسٹیشن
ترمیماس ریلوے لائن پر مندرجہ ذیل اسٹیشن ہیں:
- وزیرآباد جنکشن
- سودھرا کوپرا
- بیگووالا (متروک)
- سمبڑیال
- سہووالا (متروک)
- اگوکی
- سیالکوٹ جنکشن
- تاثیر آباد (متروک)
- گننا کلاں
- الہر (متروک)
- چاونڈا
- پسرور
- قلعہ سوبھا سنگھ
- علی پورسیدان شریف (متروک)
- دومالا
- نارووال جنکشن