دونگسی مسجد (لاطینی: Dongsi Mosque) (آسان چینی: 东四清真寺; روایتی چینی: 東四清真寺; پینین: Dōngsì Qīngzhēnsì) چین کی ایک مسجد جو دونگسی ذیلی ضلع، ضلع ڈونگچینگ، بیجنگ میں واقع ہے۔ [1][2][3][4]

دونگسی مسجد
东四清真寺
دونگسی مسجد is located in وسطی بیجنگ
دونگسی مسجد
دونگسی مسجد کا محل وقوع
بنیادی معلومات
متناسقات39°55′23.9″N 116°25′01.2″E / 39.923306°N 116.417000°E / 39.923306; 116.417000
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراہل سنت
ملکعوامی جمہوریہ چین
نوعیتِ تعمیرمسجد
تفصیلات
گنجائش500 نمازی
مینار1

تاریخ ترمیم

مقامی داستانوں کے مطابق، یہ مسجد لیاؤ خاندان کے دور حکومت کے دوران میں تعمیر کی گئی تھی جب بیجنگ لیاؤ کے ثانوی دارالحکومتوں میں سے ایک تھا۔ تاہم، ریکارڈ بتاتے ہیں کہ مسجد یوآن خاندان کے دور حکومت کے دوران میں 1346ء میں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کی توسیع اور تزئین و آرائش 1447ء میں اور پھر 1486ء میں ہوئی۔ [5] اس سے پہلے کی مرمت کی مالی اعانت منگ خاندان کے ایک ممتاز افسر چن یویوان نے کی تھی۔ [6] مسجد انیسویں صدی کے آخر میں لگنے والی آگ سے بچ گئی لیکن اسے نقصان پہنچا۔ بیسویں صدی میں مسجد کی جامع مرمت کی گئی۔ [5]

مزید دیکھیے ترمیم

چین میں مساجد

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dongsi Mosque" 
  2. "Dongsi Mosque"۔ chinaculture.org۔ 24 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "China Mosques,Mosques in China,China Masjid,Masjid in China, China Mosque Guide : Beijing Dongsi Mosque"۔ www.islamichina.com 
  4. Hamada Hagras (2017)۔ "AN ANCIENT MOSQUE IN NINGBO, CHINA "HISTORICAL AND ARCHITECTURAL STUDY""۔ Journal of Islamic Architecture۔ 4 (3): 102–113۔ doi:10.18860/jia.v4i3.3851 ۔ 17 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2022 
  5. ^ ا ب Nancy Shatzman Steinhardt (2015)۔ China's Early Mosques۔ Edinburgh: Edinburgh University Press۔ صفحہ: 143–144۔ ISBN 978-1-4744-3721-9 
  6. H. T. NORRIS (2001)۔ "The Mushaf in Beijing's (Bikīn's) Oldest Mosque."۔ Journal of Qur'anic Studies۔ 3 (1): 123–134۔ ISSN 1465-3591۔ doi:10.3366/jqs.2001.3.1.123جے اسٹور سے