دوواڈا جگناتھم یا ڈی جے 2017ء کی بھارتی تیلگو، ایکشن مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف ہریش شنکر ہیں۔ جبکہ، اس فلم کے ستارے اللو ارجن، پوجا ہیگڑے اور راؤ رمیش ہیں۔ یہ فلم دل راجو نے سری ونکٹیشور کریشن کے بینر تلے پروڈیوس کی۔ اس فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا جبکہ سنیما گرافی ایاننکا بوس نے سنبھالی۔

دوواڈا جگناتھم
فلم پوسٹر
ہدایت کارہریش شنکر
پروڈیوسردل راجو
تحریرہریش شنکر
منظر نویسرمیش ریڈی
ستیش وگھنیشا
کہانیہریش شنکر
ستارےاللو ارجن
پوجا ہیگڑے
راؤ رمیش
سبر راجو
ٹینیکیلا بھرانی
وینیلیا کشور
مرالی شرما
موسیقیدیوی سری پرساد
سنیماگرافیایاننکا بوس
شوشیل چوہدری
ایڈیٹرچھوٹا کے پرساد
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 23 جون 2017ء (2017ء-06-23)
دورانیہ
156 منٹ
ملک بھارت
زبانتیلگو
بجٹ50 کروڑ[1]
باکس آفساندازاً۔ 115.10 کروڑ[1]

فلم سازی اگست 2016ء میں حیدرآباد دکن میں شروع ہوئی۔ ابو ظہبی کو بھی شوٹنگ کا حصہ بنایا گیا۔[2][3][4]

فلم نے باکس آفس پر 115₹ کروڑ روپے کمائے۔[1]

اس فلم کو بعد میں ملیالم میں دھوراج جگناتھ کے عنوان سے ڈب کیا گیا اور 11 اگست، 2017ء کو کیرلا میں ریلیز کیا گیا۔ یہ بعد میں ڈی جے کے عنوان سے گولڈ مائن کی طرف سے ہندی میں ڈب کی گئی اور 19 نومبر، 2017ء کو یو ٹیوب پر ریلیز ہوئی۔

کردار

ترمیم
  • اللو ارجن بطور دوواڈا جگناتھم شاستری(دھوراج جگناتھ ملیالم ورژن میں اور دھرو جگناتھ ہندی ورژن میں) عرف ڈی جے
  • پوجا ہیگڑے[5] بطور پوجا
  • چندرا موہن بطور ڈی جے کا چاچو
  • راؤ رمیش بطور رائلا نائیڈو(رائل نائیڈو ہندی ورژن میں)
  • مرالی شرما بطور پروشوتم
  • پوسانی کرشنا مرالی بطور ہوم منسٹر پوشپم
  • سبرراجو بطور رائلا اویناش/چانٹی
  • ٹینیکیلا بھرانی بطور دوواڈا سبھرامنیئم شاستری
  • وینیلا کشور بطور وگھنیشور شرما
  • ہری تیجا بطور ڈی جے کی بڑی بہن
  • رام کرشنا بطور سٹیفن پرکاش
  • ودیلیکھا رمن بطور کٹیاینی
  • سمیر حسن بطور ایگرو ڈائمنڈ سی ای او
  • ششانک

تیاری

ترمیم

شروتی ہاسن اور کاجل اگروال کو پہلے مرکزی کے لیے کہا گیا بعد میں پوجا ہیگڑے کو چنا گیا۔[6] فلم کے خاص ایکشن منظر 21 اپریل، 2018ء کو ایک الومینیم فیکٹری میں شوٹ کیے گئے۔[7][8]

گانوں کی فہرست

ترمیم

دیوی سری پرساد نے فلم کا میوزک کمپوز کیا۔

گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."سارانم بھاجے بھاجے"وجے پرکاش04:20
2."گڈیلو باڈیلو ماڈیلو"کے ایس چترا، ایم ایل آر کارتھکین04:25
3."مچکو"نکاش عزیز04:20
4."سیٹی مار"جسپریت جیز، ریٹا04:10
5."باکس بڈڈھالائی پویے"ساگر، گیتا مادھوری03:33
کل طوالت:20:48

اشاعت

ترمیم

فلم کو 19 مئی، 2017ء کو جاری ہونا تھا[9] مگر بعد میں 23 جون، 2017ء کو جاری ہوئی۔[10]

اعزازات

ترمیم
  • اچھا میوزک ہدایت کار - دیوی سری پرساد - نامزد[11]

زی تیلگو سینے اعزازات

ترمیم
زمرہ نامزدگیاں نتیجہ
اچھا ہدایت کار ہریش شنکر نامزد
پسندیدہ ہیرو اللو ارجن فاتح
پسندیدہ ہیروئن سال کی پوجا ہیگڑے فاتح
اچھا کردار منفی رول میں راؤ رمیش فاتح
اچھا ہدایت کار دیوی سری پرساد فاتح
اچھا گلوکار - مرد جیسپریت جیس (گانا-"سیٹی مار") نامزد
اچھا ڈائیلاگ ہریش شنکر نامزد
اچھا چیریوگرافر شیکھر ماسٹر نامزد
اچھا سنیماگرافر ایاننکا بوس نامزد
اچھا کپڑے ڈیزائنر سبرانا رائے نامزد

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Hooli، Shekhar H. (31 اگست 2017)۔ "DJ lifetime box office collection: Duvvada Jagannadham fails to beats Allu Arjun's Sarrainodu record"۔ ibtimes.co.in۔ International Business Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
  2. "Indian Telugu film Duvvada Jagannadham to be shot in Abu Dhabi – The National"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  3. "Tollywood Movie Duvvada Jagannadham ('DJ') filming complete"۔ www.twofour54.com۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  4. "Allu Arjun's next film titled as 'Duvvada Jagannadham' – Times of India"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  5. "Pooja Hegde finalised for Allu Arjun's next". Times of India (15 September 2016)
  6. "Shruti Haasan turns down Allu Arjun's film"۔ m.indiatoday.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  7. "Shoot of Telugu film Duvvada Jagannadham stalled in Belur – Times of India"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  8. Manaswini K (18 February 2017) Protestors Stalled Allu Arjun’s DJ Shoot. mirchi9.com
  9. "Pawan Kalyan to launch Duvvada Jagannadham Song?"۔ The Hans India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  10. "Duvvada Jagannadham Seeti Maar song trailer: Allu Arjun, Pooja Hegde set dance floor on fire, watch video"۔ 20 جون 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
  11. https://m.filmfare.com/features/nominations-for-the-65th-jio-filmfare-awards-south-2018_-28652-1.html

بیرونی روابط

ترمیم