دھان گلی

پاکستان کا ایک گاؤں

دھان گلی ایک قصبہ ہے اور تحصیل کلر سیداں ​​، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے

Village
Dhaan Gali is located in پاکستان
Dhaan Gali
Dhaan Gali
متناسقات: 33°20′5″N 73°33′32″E / 33.33472°N 73.55889°E / 33.33472; 73.55889
ملک پاکستان
پاکستان کی یونین کونسلیںسموٹ یونین کونسل
تحصیلتحصیل کلر سیداں
ضلعراولپنڈی
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
گاؤں
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراولپنڈی
تحصیلکلر سیداں
یونین کونسلسموٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تاریخ

ترمیم

دھان گلی گگھڑ قوم کا فوجی ہیڈ کوارٹرتھا جہاں جنگلی ہاتھیوں کا بیلا تھا جو قلعہ نما جس کے آثار آج بھی موجود وہاں ہاتھیوں کے لیے ایک تالاب بھی بنایا گیا تھا جس کو آج پکہ بن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے دانگلی کو پرگنہ کی حثیت حاصل تھی اور قاضی حسام الدین کو پرگنہ دانگلی کا قاضی مقرر کیا جس کی عدالت موجودہ قاضیاں میں تھی یہاں پر سید داؤد شاہ حقانی جن کا شمار اللہ کے برگزیدہ بندوں میں ہوتا ہے کا مزار مبارک بھی ہے آپ کا مزار بھی جناب قاضی حسام الدین صاحب نے بنوایا۔

حوالہ جات

ترمیم