دھوتی
دھوتی (انگریزی: Dhoti) چار پانچ گز لمبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک اور ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گھرس لیتے ہیں۔ اسی سے ملتا جلتا لباس تہبند بھی ہے تاہم اسے ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھا نہیں جاتا۔ تہبند اور دھوتی عام بول چال میں ایک دوسرے کے متبادل الفاظ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔
علاقائی نام
ترمیمزبان یا خطہ | ||
---|---|---|
धोती | Dhotī | سنسکرت، پالی |
धोती | Dhotī | مرکزی ہندوستانی زبانیں |
मर्दानी | Mardaani | مرکزی ہندوستانی زبانیں |
ਚਾਦਰਾ | Chaadra | پنجابی زبان |
ଧୋତି | Dhotī | اڑیہ زبان |
धोति | Dhoteé | نیپالی زبان |
ધૉતિયુ | Dhotiyu | گجراتی زبان |
धोतर | Dhotar a |
مراٹھی زبان |
চুৰিয়া، ধুতি |
Suriya Dhuti |
آسامی زبان |
ধুতি | Dhuti | بنگالی زبان |
ಧೋತ್ರ ಕಚ್ಚ ಪಂಚೆ |
Dhotra Kachcha Panche |
کنڑ زبان |
धोतर، आंगोस्तर، आड नेसचे، पुडवे |
Dhotar Angostar Aad-neschey Pudve |
کوکنی زبان |
పంచె | Panché | تیلگو زبان |
ధోవతి | Dhovathi | تیلگو زبان |
வேஷ்டி | Veshti | تمل زبان |
മുണ്ട് | Mundu | ملیالم زبان |
دھوتی | Dhoti | اردو |
a In Marathi, a dhotar is not the same as a pancha (plural panche)۔
While the former is worn around the waist, the latter is normally used as a towel after a bath or shower (compare below)۔ |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دھوتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |