دھوم 3
دھوم تھری 2013 کی ایک بھارتی ایکشن فلم تھی جس کے ہدایت کار وجے کرشنا اچاریا جبکہ پروڈیوسر ادیتیا چوپڑا تھے۔[8][9]یہ دھوم فلموں کی تیسری قسط تھی جس میں عامر خان ایک منفی کردار ادا کر رہے تھے جبکہ دیگر اداکاروں میں کرینہ کیف، ابھیشیک بچن اورادے چوپڑا بطور علی اکبر کے شامل تھے۔ یہ جب بنائی گئی تھی تو 175 کروڑ بھارتی روپوں،[10] کے خرچ سے سب سے مہنگی فلم تھی [11] بعد میں یہ ریکارڈ بھاؤ بلی نے توڑ دی۔ اسے 20 دسمبر 2013 کو ریلیز کیا گیا۔[12] marking [13] [14][15]
دھوم 3 | |
---|---|
(ہندی میں: धूम ३) | |
ہدایت کار | |
اداکار | عامر خان [1][3][4][5] کیٹرینا کیف [1][3][4][5] ابھیشیک بچن [3][4][5] ادے چوپڑا [1][3][4][5] جیکی شروف |
فلم ساز | ادتیے چوپڑا |
صنف | پر تجسس فلم ، ہنگامہ خیز فلم ، بلیک کامیڈی فلم ، خاندانی فلم ، مہم جویانہ فلم |
فلم نویس | |
دورانیہ | 172 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
مقام عکس بندی | سویٹزرلینڈ ، شکاگو [6] |
سنیما گرافر | سدیپ چٹرجی |
موسیقی | پریتم |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 20 دسمبر 20139 جنوری 2014 (جرمنی )[7]25 دسمبر 2013 (فرانس )16 جنوری 2014 (مملکت متحدہ ) |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v572000 |
tt1833673 | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/dhoom-3-2013 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1833673/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ^ ا ب https://www.filmaffinity.com/en/film500335.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ↑ http://www.metacritic.com/movie/dhoom-3 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1833673/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2016
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء۔
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1833673/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2016
- ↑ "Dhoom 3 was not written with Aamir Khan in mind: Vijay Krishna Acharya"۔ Hindustan Times۔ 21 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2016
- ↑ "Dhoom 3 Cast & Crew"۔ Bollywood Hungama
- ↑
- ↑ "Highest Budget Movies All Time"۔ Box Office India۔ 27 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2016
- ↑
- ↑ "Yash Raj Films"۔ Yash Raj Films۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2013
- ↑ "'Dhoom 3' to release in Dolby Atmos"۔ The New Indian Express۔ Indo-Asian News Service۔ 3 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2016
- ↑ "'Dhoom:3' to release in Dolby Atmos"۔ Zee News۔ Indo-Asian News Service۔ 3 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2016