دہلی میٹرو
28°36′53″N 77°12′43″E / 28.61472°N 77.21194°E
جائزہ | |||
---|---|---|---|
مقامی نام | दिल्ली मेट्रो रेल निगम | ||
مالک | دہلی میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ | ||
مقامی | NCR، بھارت | ||
ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل / میٹرو | ||
لائنوں کی تعداد | 6 رنگ کوڈ لائن + 2 نئی لائنیں (2018) | ||
تعداد اسٹیشن | 160، بشمول 6 ایئر پورٹ ایکسپریس اسٹیشن[1] | ||
یومیہ مسافر | average 2.661 million[2] | ||
سالانہ مسافر | 971 ملین (FY 2015)[3] | ||
چیف ایگزیگٹیو | Mangu Singh, MD[4] | ||
صدر دفاتر | Metro Bhawan, Barakhamba Road, نئی دہلی – 110001. | ||
ویب سائٹ | Delhi Metro Rail Corporation Ltd. (انگریزی میں) | ||
آپریشن | |||
آغاز آپریشن | 24 December 2002 | ||
عامل | Delhi Metro Rail Corporation Ltd (DMRC) | ||
گاڑیوں کی تعداد | 216 trains[1] | ||
ریل کی لمبائی | 4/6/8 کوچز [1] | ||
تکنیکی | |||
نظام کی لمبائی | 213 کلومیٹر (132 میل)[1] | ||
پٹری وسعت | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) (Indian gauge) 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) (اسٹینڈرڈ گیج) | ||
برق کاری | Single phase 25 kV, 50 Hz AC through overhead catenary | ||
|
دہلی میٹرو (ہندی: दिल्ली मेट्रो، انگریزی: Delhi Metro) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کی طرف سے دہلی میٹرو ریل ایک بڑے پیمانے پر ریپڈ ٹرانزٹ (فوری ٹرانزٹ) نظام ہے جو دہلی کے کئی علاقوں میں سروس فراہم کرتی ہے۔ اس کا آغاز 24 دسمبر 2002ء کو ہوا۔ اس ٹرانسپورٹ نظام کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80 کلومیٹر / گھنٹہ (50 میل / گھنٹے) رکھی گئی ہے اور یہ ہر اسٹیشن پر تقریباً 20 سیکنڈ رکتی ہے۔ تمام ٹرینوں کی تعمیر جنوبی کوریا کی کمپنی روٹیم (ROTEM) نے کی ہے۔ دہلی کی نقل و حمل سہولیات میں میٹرو ریل ایک اہم جزو ہے۔ ابتدائی مرحلے کی منصوبہ بندی چھ لائنوں پر چلنے کی ہے جو دہلی کے زیادہ تر حصوں کو آپس میں جوڑے گی۔ اس کا پہلا مرحلہ 2006ء میں مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے راستے کی کل لمبائی تقریباً 65.11 کلومیٹر ہے جس 13 کلومیٹر زیر زمین اور 52 کلومیٹر مرتفع ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت
- ↑ Delhi Metro to run extra trips during Raksha Bandhan and weekends (sat/sun) for the month of August
- ↑ "Annual Report 2014-2015" (PDF)۔ DMRC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
- ↑ "Mangu Singh to be next Metro chief"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 20 October 2011۔ 07 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر دہلی میٹرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Delhi Metro Rail Corporation Ltd. (Official site)
- Rapid Metro Rail Gurgaon (Official site)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rapidmetrogurgaon.com (Error: unknown archive URL)