دہواری زبان (انگریزی: Dehwari language) فارسی زبان کی بگڑی ہوئی ایک شکل ہے جسے بلوچستان، پاکستان میں تقریباً 14,000 افراد بولتے ہیں۔ دہواری بولنے والے پاکستان میں ضلع مستونگ، ضلع خضدار، ضلع نوشکی، ضلع خاراندالبندین اور ضلع قلات میں مرکوز ہیں۔

دہواری
Dehwari
دهواری
تلفظنامعلوم
خطہبلوچستان صوبہ: قلات اور مستونگ
مقامی متکلمین
14,600 (2004)
ابتدائی شکلیں
فارسی-عربی حروف تہجی
رموزِ زبان
آیزو 639-3deh
گلوٹولاگdehw1238

حوالہ جات

ترمیم