دین پور شریف
دین پور شریف (انگریزی: Din Pur Shrif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل خانپورضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل خانپورکی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] خانقاہ عالیہ دین پور شریف ؛ دین پور شریف _ میاں غلام محمد دین پوری اس کے موسئس تهے -آپ حافظ محمد صدیق بهرچونڈی شریف والوں کے خلیفہ تھے۔
دین پور شریف | |
---|---|
قصبہ ،یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع رحیم یار خان |
تحصیل | تحصیل خانپور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|