ذاکر محمد زخمی پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، سماجی کارکن اور ھردل عزیز ادبی شخصیت ہیں۔ مہ عشق مہ جنون کے نام سے آپ کا کھوار زبان میں پہلا شعری مجموعہ منظر عام پہ آچکا ہے۔ اور دوسرا شعری مجموعہ عنقریب منظر عام پہ آنے والا ہے۔ آپ چترال وژن، چترال ٹایمز، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور دیگر اخبارات، رسایل اور جراید میں آرٹیکلز بھی لکھتے ہیں۔ اور ادبی تقاریب اور مشاعروں کی میزبانی بھی کرتے ہیں۔-

ذاکر محمد زخمی
ذاکر محمد زخمی
ذاکر محمد زخمی
ادیب
پیدائشی نامذاکر محمد خان
عرفیتذاکر
قلمی نامذاکر زخمی
تخلصزخمی
ولادتاجنو، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان
ابتدا15 فروری 1963ء
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1980
تعداد تصانیف1
تصنیف اولمہ عشق مہ جنون
تصنیف آخرکھتور شنی عشق
معروف تصانیفمہ عشق مہ جنون
فائل:Zakir Zakhmi-khowar aksi poetry.jpg
ذاکر محمد زخمی کی کھوار شاعری کا عکس