رئیس خان
پاکستانی موسیقار
استاد رئیس خان (اردو: رئیس خان; 25 نومبر 1939 – 6 مئی 2017) پاکستانی ستار نواز تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔[3] رئیس خان کو اب تک کا سب سے بڑا ستار نواز مانا گیا ہے۔[4][5] یہ کام رئیس خان نے اپنی زندگی کے آخری ایام تک جاری رکھا۔[6] 2017ء میں، خان کو پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے شہری اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ رئیس خان کی وفات 6 مئی 2017ء کو ہوئی۔
رئیس خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 نومبر 1939[1] اندور |
وفات | 6 مئی 2017 (78 سال)[1] کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
زوجہ | بلقیس خانم[2] |
اولاد | سزنی خان |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | ستار |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
![]() | |
تاریخ | 2005 |
---|---|
ملک | پاکستان |
میزبان | پرویز مشرف، صدر پاکستان |
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/971718 — بنام: Rais Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Legendary sitarist Rais Khan passes away — ناشر: ٹائمز آف انڈیا — شائع شدہ از: 11 مئی 2017
- ↑ "Family feud turns into cross-border musical war".، mid-day.com newspaper website, Retrieved 24 جنوری 2016
- ↑ Adnan، Ally (2 مئی 2014). "Indus Raag". دی فرائیڈے ٹائمز. اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017.
One of the greatest sitar players of all times, Rais Khan is hands-down the most melodic sitar player in the world today.
- ↑ Kumar، Kuldeep (جنوری 13, 2012). "A tale of two recitals". en:The Hindu. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017.
Rais Khan who in his heyday was considered among the most skilful sitar players in the country.
- ↑ "Eid ul Fitr Schedule 2016" (PDF). پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک. 27 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2017.